Anaya Dressing Hub
مصالا جات
مصالا جات
Couldn't load pickup availability

مصالاجات
ہمارا پارسل اوپن ہوتے ہی خوشبو سے پھیل جاۓ آپ کا گھر
اگر 100% خالص ہوں صاف اور تازہ ہوں تو ان کی خوشبو ہی الگ ہوتی ہے
انایا مصالاجات کا مکمل فوکس تازگی اور صفائی کے ساتھ آپ کے گھر کی دہلیز پر دینا ہے
انایا مصالا جات پاکستان کا پہلا آنلاین سٹور ہے جو 100% خالص کنری مرچ سیل کرتا ہے
کنری مرچ ایسی مرچ جو ذائقہ خوشبو رنگ ذائقہ میں مرچ کی 39 اقسام میں سب سے الگ ہے
انڈین ہلدی 100% خالص انڈین ہلدی سیل کرتا ہے عام دیسی ہلدی کے مقامی ہلدی کے مقابلے میں زیادہ خوشبو دار سالن اور دودھ میں پینے والوں کے لئے بہترین ٹیسٹ ثابت پاؤڈر دونوں دستیاب
زیرہ
100% پاکستانی انگوری زیرہ 1% مارکیٹ میں آپ کو مکس زیرہ ایرانی کے نام سے ملے گا لیکن مصباح آپ کو دیتا ہے 100% پاکستانی زیرہ جو کہ تمام زیرہ کی اقسام میں سب سے بہترین ہے
سری لنکن دار چینی
انایا مصالا جات پاکستان کے ان 10% سٹور میں شمار ہوتا ہے جو 100% اوریجنل سری لنکن دار چینی سیل کرتا ہے
سالن میں خوشبو کے لئے 100% خالص کشمیری مرچ
گرین چلی پاؤڈر
اور ہمارا اپنا بریانی مصالا کسی بھی برانڈ کے مقابلے میں زیادہ بہترین ذائقہ ڈٹ بریانی
بچوں کے لئے فرایز مصالا جات کے 9 فلیور
سبز مرچ فرای کے لئے سندھ کے اچاری ام کا پاؤڈر
گوشت گالنے کے لئے پپیتے کا خالص پاؤڈر اور کڑک دل والوں کے لئے کڑک چاے
اور بہت کچھ
تو آج ہی آرڈر کریں
03166970919
Share
