نجیر بغیر سلفر کے 3600 کلو ڈیلوری فری۔ ا
یاد رہے انجیر کی مختلف کوالٹییز میں دیسی انجیر کی مانگ انتہائی زیادہ ہے، باقی مرضی آپکی سلفر والا لینا ہے یا دیسی۔۔۔۔مگر سادہ والی کی بات ہی کچھ اور ہے
السلام علیکم
مکس ڈرائی فروٹ ہمارے پاس 3 اقسام میں موجود ہوتا ہے
پہلی قسم میں
کاجو،اخروٹ گری، پستہ گری، سندرخوانی، بادام گری قیمت 3800
دوسری اقسام میں چار اقسام کے نیٹس اور کیوی ، ڈرائی مینگو ڈرای پائن ایپل ڈرای الوچہ یعنی 7 اقسام کے۔ ڈرای فروٹ ہیں ان کی پرائس 3500 روپے ہے
جب کہ تیسری قسم میں صرف ڈرائی چیری ، کیوی ، ڈرای الوچہ پائن ایپل مینگو شامل ہے یہ 2800 روپے کلو ہے
کوئی اضافی ڈیلوری چارج نہیں
سال کے 12 مہینے یہ ڈرائی فروٹ مجھ سے مل جاۓ گا نہ صرف یہ بلکہ تمام ڈرائی فروٹ پورا سال مل جائیں گے .
Reviews
There are no reviews yet.