جلد آرڈر بک کروالیں جناب! پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

 2,700

,جلد آرڈر بک کروالیں جناب! پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔۔
ایک ایسا سٹاک و پراڈکٹ جو بار بار آرڈر کرنے پہ مجبور کرے۔  فریش پراڈکٹ۔ 
بالآخر چائنا کیلاؤ (سفید کیلاؤ) پہنچ ہی گیا۔۔۔
 سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اور سب سے زیادہ پسند کی جانے  والی اور سب سے زیادہ مثبت فیڈ حاصل کرنے والی پراڈکٹ ” کاشغری کیلاؤ” المعروف سفید کیلاؤ کا فریش اسٹاک پہنچ چکا ہے۔۔۔

چائنا کیلاؤ کا تعارف: 

چین کے صوبہ کاشغر کے مسلمانوں کے ہاتھوں سے بنی یہ بہترین سوغات اب آپ پاکستان بھر میں کہیں پر بھی گھر بیٹھے حاصل کرسکتے ہیں۔۔

اس کیلاؤ کی تیاری میں اخروٹ گری،سفید چاکلیٹ اور ملائی کا استعمال کیا گیا ہے، ان تینوں چیزوں کی کمبنیشن سے ایک ایسی بہترین چیز تیار ہوئی ہے کہ جب تک سامنے سے نہ ہٹائی جائے دل بھرتا نہیں اور ہاتھ رکتا نہیں۔۔۔ 😏

تعارفی قیمت: پہلے اسٹاک کے خاتمے تک پچھلے سال والی قیمت برقرار رکھی جارہی ہے۔۔

ایک کلو : 2004روپے 
ادھا کلو 2700 روپے 

نوٹ: ہاف کلو کی پیکنگ فی الحال نئے کسٹمرز کے لیے ایک تعارفی طور پہ دستیاب ہے جو کہ کافی مشکل کے باوجود دی جارہی،۔ یہ ایک ایسی پراڈکٹ ہے جو باربار آرڈر کرنے پہ مجبور کرے، آرگینک اور صحت کیلئے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جلد آرڈر بک کروالیں جناب! پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
جلد آرڈر بک کروالیں جناب! پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئیجلد آرڈر بک کروالیں جناب! پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
 2,700