انایا ڈریسنگ ہب – رمضان کی تیاری، شعبان میں آسانی!
رمضان المبارک قریب ہے، اور ہمیں معلوم ہے کہ روزوں میں گھر سے نکلنا مشکل ہوتا ہے۔ اسی لیے انایا شاپنگ مارٹ لایا ہے شعبان میں رمضان آفرز! تاکہ آپ کو پہلے سے ہر چیز مناسب قیمت پر مل جائے، اور آپ عبادات میں دلجمعی سے مصروف رہ سکیں۔
ہمارا عزم – آپ کی سہولت
جہاں سارا سال ہم کماتے ہیں، وہاں ایک ماہ خدمت بھی! اس نیت سے ہم نے کپڑوں، کھجوروں اور مصالحہ جات پر خاص ڈسکاؤنٹ دیا ہے، تاکہ ہر کوئی اپنی ضرورت آسانی سے پوری کر سکے۔
رمضان کے لیے خاص مصالحے
ہم نے چٹ پٹے اور مزیدار پکوانوں کو آسان بنانے کے لیے چاٹ مصالحہ کے ساتھ یہ خصوصی مصالحے بھی متعارف کروا دیے ہیں:
✅ سبز مرچ مصالحہ
✅ دہی بڑہ مصالحہ
✅ فروٹ چاٹ مصالحہ
✅ چنا چاٹ مصالحہ
✅ بچوں کے لئے 9 فلیور فرائز مصالے کے
اس کے لئے 36 ریسیپی مصالے
کنری مرچ پر ڈسکاؤنٹ
اب ہر ڈش کے لیے الگ مصالحہ، تاکہ آپ کو بہترین ذائقہ ملے!
اپنی خریداری ابھی کریں اور شعبان میں ہی رمضان کی تیاری مکمل کریں!
ان شاءﷲ آج رات اس پر کام کریں گے کل یا پرسوں سے آپ کو تمام مصالا جات پر 10 رمضان تک قیمتیں بتا دی جائیں گی
کھجور سے لیکر کپڑوں تک ہر ایک کی قیمت میں پوری کوشش ہو گی کہ آپ کی قوت خرید میں آ سکے
ریٹ لسٹ ہمارے پیج کی وال پر پن ہو گی
روزانہ افرز بھی لگائیں گے
رمضان میں جو ڈرائی فروٹ ضروری ہوا اس پر بھی پورا ڈسکاؤنٹ دیں گے
اپنی نماز روزے میں ہم کو نہ بھولیں
ہمیں ضرور فالو اور لائک کریں اپنا قیمتی فیڈ بیک ہمارے ری ویو بوکس میں لازمی دیں تا کہ ہم بہتر سے بہترین کی جانب جائیں
Pure like mother love
Reviews
There are no reviews yet.