in stock
Ramzan pakg
₨ 4,500
Description
Description
السلام علیکم
رمضان المبارک ڈیل
آپ اس میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کر سکتے ہیں
کوئی پروڈکٹ بڑھا سکتے ہیں کوئی پروڈکٹ کم کر سکتے ہیں لیکن ایک پارسل جو بنے گا اس کی مالیت اس ڈیل میں دی گی رقم سے کم نہیں ہو گی
آپ اس ڈیل کے علاوہ باقی سامان لینا چاہیں اور ڈیل بھی تو وہ ایڈ کروا سکتے ہیں اس کی قیمت اس حساب سے شامل کر لی جاۓ گی جیسا کہ اپ کہو بیسن 2 کلو کر دو تو 3900 سے 4400 ہو جائیں گے
آرڈر کے لئے واٹس ایپ
پیمنٹ اڈوانس ہو گی اور کیش ان ڈیلوری کی سہولت موجود نہیں ہے
Free returns within 3 days
100% Customer satisfication







