Ramzan

 4,500

Shipping All Over Pakistan

  • No-Risk Money Back Guarantee!
  • No Hassle Refunds
  • Secure Payments
Guaranteed Safe Checkout

🌙 رمضان المبارک خصوصی آفر – شعبان میں

 

الحمدللہ! ہم آپ کے لیے رمضان المبارک کے خصوصی نرخ لے کر آیا ہے۔ یہ آفر 25 رمضان المبارک تک جاری رہے گی، اور تمام بل انہی ریٹس کے مطابق بنیں گے۔

 

🔹 یہ مکمل پروڈکٹ لسٹ نہیں ہے۔ اگر آپ کو درج ذیل اشیاء کے علاوہ کچھ اور درکار ہو تو بلا جھجک آرڈر کریں۔

 

📌 ریٹ لسٹ اور مکمل پروڈکٹس کی تفصیلات ہمارے واٹس ایپ گروپ اور پیج پر پن پوسٹ میں موجود ہیں

 

🛒 مصالہ جات (خالص اور ملاوٹ سے پاک)

 

✅ کنری مرچ (ثابت، کٹی ہوئی، پسی ہوئی) — 850 روپے پاؤ

✅ کشمیری مرچ پاؤڈر — 800 روپے پاؤ

✅ سری لنکن دار چینی — 1500 روپے پاؤ

✅ سفید زیرہ — 1200 روپے پاؤ

✅ تاج اسپیشل بیسن (3 کلو) — 2200 روپے

✅ کالا نمک — 150 روپے فی پیک

 

🥘 رمضان اسپیشل افطاری مصالحہ جات (50 گرام منی پیکٹ)

 

🍽️ چاٹ مصالحہ — 150 روپے

🍽️ چنا چاٹ مصالحہ — 200 روپے

🍽️ پکوڑے مصالحہ — 200 روپے

🍽️ دہی بڑے مصالحہ — 200 روپے

🍽️ سبز مرچ فرائی مصالحہ — 200 روپے

🍽️ فروٹ چاٹ مصالحہ — 200 روپے

 

📢 یہ 6 نئے مصالحہ جات کا اضافہ کیا گیا ہے!

 

 

🍟 فرینچ فرائز اسپیشل فلیورز (MSG فری)

 

✅ 9 منفرد فلیورز دستیاب

✅ 3 مختلف فلیورز صرف 400 روپے میں

✅ خالص اور صحت بخش اجزاء سے تیار کردہ

 

 

🍛 دیگر مخصوص مصالحہ جات (50 گرام پیکٹ – صرف 200 روپے میں!)

 

🥘 بریانی مصالحہ

🥘 کڑاہی مصالحہ

🥘 نہاری مصالحہ

🥘 مزید 36 ریسیپی مصالحہ جات دستیاب ہیں، جن کے نرخ وہی برقرار رہیں گے

 

🌰پنسار پروڈکٹ پر خصوصی آفرز

 

✅ اسپغول کے چھلکے — 1800 سے کم ہو کر 1900 روپے پاؤ

✅ چی موتو (چائنا سالٹ کا متبادل) — 800 سے کم ہو کر 600 روپے پاؤ

✅ کھیرا بیج مغز — 1800 سے کم ہو کر 1900 روپے پاؤ

✅ امریکی چیا سیڈ — 900 روپے پاؤ، ایک کلو بمعہ ڈلیوری 2450 روپے

✅ مورنگا پاؤڈر — 800 روپے پاؤ، 1800 روپے کلو

 

📌 100% خالص مورنگا کے خشک پتے بھی دستیاب ہیں، تاکہ آپ خود پسائی کر سکیں!

 

 

#کھجوریں

 

✅ مضافاتی کھجور — 1200 روپے کلو

✅ زاہدی کھجور —900 روپے کلو

✅ اجوا، مبروم، امبر، سکری — 15 شعبان کے بعد دستیاب ہوں گی

 

📌 خالص انجیر کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں: لیکن یہ بہت مشکل ہے انجیر کے اسٹاک میں کمی کے باعث انجیر کے نرخوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 

 

✅ ریگولر انجیر — 4200 روپے کلو

✅ میڈیم انجیر — 4500 روپے کلو

✅ فل سائز انجیر — 5000 روپے کلو

 

💡 تمام اقسام کا ٹیسٹ ایک جیسا ہے، آپ اپنی پسند کے مطابق انتخاب کر سکتے ہیں۔

 

👔 مردانہ کپڑوں پر خصوصی رعایت

 

🔥 تمام مردانہ کپڑوں پر 40% ڈسکاؤنٹ!

📌 یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے، 

 

📢 نوٹ

 

✅ ہم روزانہ خصوصی آفرز لگاتے رہیں گے، آپ ہمارے پیج پر اپڈیٹس دیکھ سکتے ہیں۔

✅ ہم آپ کو خالص اشیاء کی پہچان سکھانے کے ساتھ ساتھ انہیں آپ کے گھر تک پہنچانے میں بھی پیش پیش ہے۔

 

🌿 

 خالص ماں کے پیار کی طرح

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ramzan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart