مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری

 4,700

19 مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری نہ صرف ایک طاقتور ترین غذا ہے بلکہ طبی فوائد کا خزانہ بھی ہے یہ بچوں سے بزرگوں  تک اور خواتین سے مردوں تک ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہے 

اجزائے ترکیبی 
دیسی گھی مغز بادام مغز اخروٹ مغز پستہ کاجو چہار مغز گوند پھول مکھانے تل کھوپرا الائچی کشمش خشخاش اجوائن سنڈھ شکر اور سوجی 
طریقہ استعمال 
دو سے چار چمچ حسب ضرورت یا ناشتہ میں دودھ چائے کے ساتھ استعمال کریں
800 گرام قیمت 4700
400 گرام قیمت 2900 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیریمقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری
 4,700