دیسی چاکلیٹ ہرمت المعروف جاپانی پھل
خشک جاپانی پھل ۔۔
دیسی جاپانی پھل مقامی زبان میں ہرمت گلگت کا خاص سردیوں کا میٹھا اور چاکلٹی طرز کا نرم پھل ہے سلفر سے پاک اور غذائیت سے بھرپور یہ پھل بچوں بزرگوں جوانوں کے لیے بہترین نعمت ہے
ایسے خواتین و حضرات جو اپنی جلد کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں اس پھل کا استعمال 10 سے 15 دن کریں اور بہترین نتائج پائیں انشاءاللہ
لیکن اس پھل کو کھانے سے پہلے تصویر کھینچنا مت بھولیے گا 🥰😄
قیمت فی کلو 2300
دیسی چاکلیٹ ہرمت المعروف جاپانی پھل
₨ 2,300
Be the first to review “دیسی چاکلیٹ ہرمت المعروف جاپانی پھل” Cancel reply
Related products
-
خشک چیری بغیر گٹھلی کے3800 روپے
₨ 3,800 -
دیسی گھی گائے والا 4000 روپے
₨ 4,000 -
پیارم کھجور2600 روپے کلو
₨ 2,600
Reviews
There are no reviews yet.