in stock
مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری
₨ 4,700
Description
Description
19 مقوی اجزاء سے تیار کردہ یہ بہترین پنجیری نہ صرف ایک طاقتور ترین غذا ہے بلکہ طبی فوائد کا خزانہ بھی ہے یہ بچوں سے بزرگوں تک اور خواتین سے مردوں تک ہر عمر کے افراد کے لیے یکساں مفید ہے
اجزائے ترکیبی
دیسی گھی مغز بادام مغز اخروٹ مغز پستہ کاجو چہار مغز گوند پھول مکھانے تل کھوپرا الائچی کشمش خشخاش اجوائن سنڈھ شکر اور سوجی
طریقہ استعمال
دو سے چار چمچ حسب ضرورت یا ناشتہ میں دودھ چائے کے ساتھ استعمال کریں
800 گرام قیمت 4700
400 گرام قیمت 2900
Free returns within 3 days
100% Customer satisfication








