in stock
دیسی چاکلیٹ ہرمت المعروف جاپانی پھل
₨ 2,300
Description
Description
دیسی چاکلیٹ ہرمت المعروف جاپانی پھل
خشک جاپانی پھل ۔۔
دیسی جاپانی پھل مقامی زبان میں ہرمت گلگت کا خاص سردیوں کا میٹھا اور چاکلٹی طرز کا نرم پھل ہے سلفر سے پاک اور غذائیت سے بھرپور یہ پھل بچوں بزرگوں جوانوں کے لیے بہترین نعمت ہے
ایسے خواتین و حضرات جو اپنی جلد کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں اس پھل کا استعمال 10 سے 15 دن کریں اور بہترین نتائج پائیں انشاءاللہ
لیکن اس پھل کو کھانے سے پہلے تصویر کھینچنا مت بھولیے گا 🥰😄
قیمت فی کلو 2300
Free returns within 3 days
100% Customer satisfication







